انتھائی خصوصی اپیل تمام مومنین و مومنات سے! آپ یہ مفید آرٹیکل مضمون رپورٹ کتاب یا مواد مطالعہ کررھے ھیں یہ سب محض اللہ کا کرم ھے کتاب پڑھنے کی توفیق من جانب اللہ ھوتی ھے۔اور اس لحاظ سے آپ خوش قسمت ھیں کہ اس سے آپ کو دینی یا دنیاوی فوائد حاصل ھوسکتے ھیں اور آپ قرآن کا حکم یعنی اقراء پر عمل کررھے ھیں غور کریں تو پتہ چلے گا کہ آپ اللہ کا حکم مان رھے ھیں اور اسی طرح آپ بیک وقت سنت پر بھی عمل کررھے ھیں یعنی ربی ذدنی علما اس مواد پر کافی وقت صرف ھوا ھے پیسے مال و وقت، دقت شامل حال ھے۔اسکو تلاش کرنے کی دقت۔سکین کرنے خریدنے کی انٹرنیٹ کے اخراجات ودیگر معاملات جیسے پلاننگ کرنا دماغ کی محنت وغیرہ وغیرہ یہ ثانوی چیزیں ھیں جو ضمنا آپ سےشیر کی جارھی ھیں۔ ان سب کو شیرکرنے کا مقصد یہ ھے کی میں آخرت کی تیاری کے حوالے سے اپنے اعمال و نیکیوں کو بڑھانے کی محنت کررھا ھوں تاکہ آپکا اور میرا بھی بھلا ھوجائے یہ تو ایک طریقہ ھے تاکہ اگر میں قبر میں جاوں تو قبرمیں اچھے نیک اعمال قبر کے عذاب کے سامنے کھڑے ھوجائیں اور میری معافی اور نجات ھوجائے بس یھی مْقصد ھے دوسرا یہ کہ ان معلومات کو آپ مفاد عامہ یعنی مخلوق اللہ کی بھتری خدمت کے لئے استعمال کرسکیں یا اپنی ذات کی بھتری کےلئے استعمال کرسکیں۔ آپ سے صرف یھی استدعا اپیل ھے کہ بندہ ناچیز حقیر کے حق میں دعائے خیر کردیں تمام مومنین و مومنات سے بھرپور اپیل ھے کہ وہ اپنی خصوصی دعاوں میں مجھ ناکارہ کو یاد رکھ لیں اور یہ دعا بھی کردیجئے گاکہ اللہ تعالی آپ کے اور میرے سب کے معاشی حالات و مسائل ٹھیک کردیں۔بس یھی مدعا ھے۔اس کے ساتھ اسکے مصنف ناشر اور دوسرے لوگوں کے لئے دعا فرمادیں جن کی اصل میں کاوش ھےوہ بھی اتنے مستحق ھیں جتنا میں بلکہ یہ ذیادہ۔اللہ تعالی آپ کی بھی سب نیک حاجات قبول فرمائے اور دلی حاجات پوری ھوں۔اورآپ سب فکر آخرت میں لگ جائیں۔ تو یہ قرض رھنے نہ دیں ابھی ھاتھ اٹھائیں اور دعا اپنے لئے امت کے لئے اور میرے لئے بھی کردیں پتہ نھیں موت کس طرح اچانک آجائے اور ھمیں مھلت بھی نہ مل سکے اپنے لئے نہ دوسروں کے لئے؟شکریہ ایم علی MERITEHREER786@GMAIL.COM