حضرت ابوطاہرجعفری فاطمی پانی پتی احاطہ کمہاراں میانی صاحب قرطبہ چوک لاہور مختصر تعارف ابو طاہر حضرت سید ابوطاہر جعفری فاطمی پانی پتؒی ایک مجذوب کامل اور ولی اللہ تھے۔ آپ کا شمار کے بزرگوں کے عظیم سلسلوں رسولیہ قلندریہ چشتیہ نقشبندی قادریہ سہروردیہ پاکستان کی تعمیر میں ان کا نمایاں کردار رہا ہے حکومت ان کی ملی خدمات کے سلسلے میں ۱۹۸۸ میں میڈل سے نوازا جو ان کا قوم وملت سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے ا قومی رہنمائی کے ساتھ ساتھ لوگوں کی روحانی طور پر بھی تربیت فرماتے رہے آپکا عرس مبارک جمادی الاول کی کو منایا جاتا ہے۔جس میں ملک بھر سے افراد شرکت کرتے ہیں عرس کا باقاعدہ آغاز باقاعدہ تلاوت سے کیا جاتا ہے بیان کے بعد محفل سماع منعقد کی جاتی ہے ۔عرس کا آغاز مغرب سے لیکر عشاء کے بعد جاری رہتا ہے۔ سیل نمبر صدیق ہاشمی رابطہ 0322 2639928