POWER POINT PRESENTATION IN URDU Espicially for DAE students in civil RCC Book
Desigen of rectangular beam
For More visit
http://uc.fatimafoundation2004.org
1 of 7
Download to read offline
More Related Content
مستطیلی بیم کا ڈیزائن
1. مستطیلی بیم کا ڈیزائنDesign of Rectangular Beam1محمد ہارون الرسید
2. تعارفآر۔سی۔سی بیم مندرجھ ذیل قسم کا ہو سکتا ہےسمپلی سپورٹڈ بیم کینٹی لیور بیماوور ہینگنگ بیممستطیلی بیم میں دباؤ کی سٹریس کنکریٹ جبکھ کھنچاؤکی سٹریس سٹیل برداشت کرتی ہے۔اگر شیئر سٹریس کنکریٹ کی بینڈنگ سٹریس کے دسویں حصھ (1/10)سے کم ہو تو کنکریٹ اسکو برداشت کر لیتی ہے. اس سے زائد عمل کرنے والی شیئر سٹریس کے لیئے الگ سٹیل ڈیزائن کرتے ہیں۔محمد ہارون الرسید2
3. Technical Termsn= Neutral Deptshla=Lever Arm d1=Effective DepthC=Compressive ForceMr= Moment Of ResistanceB=Breadth of beamd= depth of beamAst= Area of Steelfst=Tensile Stress in Steelfcb=Bending Stress in Concretem = Modular RatioK=ConstantN=No. of BarsAb= Area of one bar L=Effective Spanمحمد ہارون الرسید3bn/2nArea in Compressiond1N.Aladc.cLoad Factor Method
4. فارمولےFormulas لوڈ فیکٹر کا طریقھ Load Factor Method ایلاسٹک تھیوری کا طریقھ Elastic Theory Method محمد ہارون الرسید4
5. ڈیزائن کے مراحلبیم کے اوپر لگنے والے لوڈز کے مطابق شیئرفورس(S.F) اور بینڈنگ مومنٹ (B.M)کی زیادہ سے زیادہ مقدارکریں۔کنکریٹ کی قسم کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کی بینڈنگ مومنٹ(B.M) کی مدد سے d1(Effective Depth) معلوم کریں۔اس مرحلھ پر بیم کی چوڑائ(b) معلوم ہونی چاہیے اگر معلوم نھ ہو تو مناسب چوڑائ (b) کا انتخاب کر لیں۔d1میں مناسب کنکریٹ کور(c.c) جمع کر کے کل گہرائی(d) معلوم کریں۔d1 = B.M/(kb)d =d1+c.cمحمد ہارون الرسید5
6. ڈیزائن کے مراحلبینڈنگ مومنٹ اور کنکریٹ کی قسم کو مد نظر رکھتے ہوۓ سٹیل کی مقدار یا رقبھ معلوم کریں۔سٹیل کی مقدار کو مد نظر رکھ کر سٹیل کے سریوں کا قطر منتخب کر کے اس فارمولھ سے سریوں کی تعداد معلوم کر لیں۔Ast = BM/(fst la)No. of Bars = Ast/ Area of one barمحمد ہارون الرسید6
7. ڈیزائن کا طریقھ کارn = 0.5.d1 or n=fcb.d1/(fcb+fst/m )la =0.75.d1 or n=d1-(n/3)K = ?d1=B.M/ k.bd=d1+c.cAst=B.M/(fst.la)N=Ast/AbAb= d2/4محمد ہارون الرسید7