ݺߣ

ݺߣShare a Scribd company logo
متوازن صحت کا راز
چائینیز صحت و حکمت کی روایات کے مطابق، متوازن صحت کے تین لازم عناصر ہیں:
کلینزنگ - تزکیہ-
یعنی جسم میں موجود زہریلے مادوں سے نجات حاصل کرنا۔ نامناسب یا غیر صحت افزا غذا، شدید ذہنی دباؤ اور ماحولیاتی آلودگی کے باعث ٹاکسنز – زہریلے مادوں کی مقدار ہمارے جسموں میں پہلے ہی بڑھ چکی ہے، مثلاً بڑھا ہوا کیلسٹرول، فیٹس، پیزرویٹوز، کیمیکلز ادویات سے آلودہ غذا اور پیگمنٹس (فوڈ کلرز) وغیرہ، جو کہ ہمارے جسم کے اندرونی اعضاء کیلئے انتہائی مضر ہوتے ہیں۔
آج زندگی کے جدید ترین دور میں ہم طویل عرصہ بہت زیادہ کیلسٹرول پر مبنی غذا استعمال کرتے ہیں اور مگر پھل اور سبزیاں بہت کم، مزید ورزش اور جسمانی سرگرمیوں سے دور رہتے ہیں۔ یہ تمام عوامل ہمارے جسم میں خون کی نالیوں (بلڈ ویسلز) کی اندرونی تحوں میں زہریلے مادوں کے ذرات جمع ہونے کا سبب بنتے ہیں – جیسے کیتلی میں مٹی کی ایک سخت تہہ جم جاتی ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جمع ہونے والے زہریلے مادے ہماری بلڈ ویسلز کو سخت اور تنگ کر دیتے ہیں، جس کی بناء پر نالیوں کی فطری لچک اور قوت ضائع ہوجاتی ہے جو کہ بلند فشار خون کا بنیادی جواز ہے۔ ماحولیاتی و فضائی آلودگی بھی اس خرابی کا ایک اور اہم سبب ہے، بشمول گاڑیوں کا دھواں، ہیوی میٹلز، کمیپوٹر اور موبائل فون کے ریڈی ایشنز۔
لہذا اچھی صحت پانے کیلئے سب سے پہلا قدم 'کلینزنگ' یعنی جسمانی تزکیہ ہے۔ تاکہ نظام ہاضمہ، خون، پھیپڑوں کے راستے (ویسلز)، جلد اور دیگر جسمانی راستوں سے ٹاکسنز – زہریلے مادوں خارج کئے جائیں تو تمام اعضاء باقی ماندہ صحت کے ساتھ بہتر طور پر کام کرنا شروع کرسکیں۔
غذائی کمی پورا کرنا
کلینزنگ (تزکیہ) کی بنیاد پر، ہم جو ایک اور قدم ساتھ لے سکتے ہیں وہ غذائی عناصر کا استعمال ہے تاکہ جسم کا ہر انفرادی نظام باقاعدہ طور پر کام کرسکے۔ جس طرح کسی مشین کو طویل عرصے تک رواں چلانے کیلئے تیل پانی کی ضرورت ہوتی ہے، اسی طرح انسانی جسم کو متوازن غذائی عناصر کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ جسمانی صحت قائم رہ سکے، کمزوری اور زیرِ-صحت اور  بیماریوں کے خلاف مدافعتی طاقت قائم اور بحال رہے۔
چائینیز اور مغربی ہیلتھ کیئر (صحتی ادارے) انسانی جسم میں لازمی غذائی عناصر متوازن ہونے پر بہت زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ روایتی چائینز طریقہ علاج اور حکمت کے اصولوں کے مطابق اگر عالم میں موجود پانچ عناصر جسم کے ساتھ متوازن ہوجائیں، تو جسم توانا اور صحتمند ہوجائے گا۔ اس کے برعکس اگر جسم  5 بنیادی عناصر کے حوالے سے غیر متوازن ہوجائے، تو جسم کا کوئی اہم عضو ناکارہ ہوجائے گا۔
نظام ہضم، نظام دوران خون، یونری (اخراجی) اور ہارمونل رطوبات کا نظام، جو کہ تمام آپس میں ایک دوسرے سے جُڑے ہوئے ہیں، متاثر ہوجاتے ہیں۔ کوئی بھی عضو انفرادی طور سے تمام جسمانی عمل انجام نہیں دے سکتا۔ تمام اعضاء کو لازماً مشترکہ توانائی کے ساتھ مل کر کام کرنا ہے تاکہ مجموعی ہم آہنگی قائم ہوسکے۔ اگر کوئی عضو ناکارہ یا متاثر ہوجائے، تو جُڑے ہوئے دیگر اعضاء بھی براہ راست یا بالواسطہ طور سے متاثر ہوجائیں گے۔
متوازن غذائی عناصر سے جسم کو استحکام – تقویت دینا
ڈی-ٹاکسی-فیکشن یا زہریلے مادوں کے اخراج  اور  متوازن غذائی اجزاء بہم پہنچانے کے علاوہ، ہم غذائی ماہرین کی رائے کے مطابق اپنی غذا کو درست کرنے کی تاکید کرتے ہیں اور جسمانی غذائی کمی کو یقینی طور پر پورا کرنے کیلئے منتخب متوازن نیوٹریشن سپلیمنٹ تجویز اور تاکید کرتے ہیں۔
ٹائنشی انٹرنیشنل ہماری صحت کیلئے تحقیق کے ساتھ ہمارے لئے منفرد پروڈکس کا ایک سلسلہ تیار کیا ہے جن سے ہمارے جسمانی ارکان – فنکشنز، جیسے نظام ہضم، نظام دوران خون، نظام تنفس اور ہارمونل رطوبات و اخراج کے نظام مستحکم اور طاقتور ہوسکتے ہیں۔
مثال کے طور پر، ہم ٹائینز کے کیلشیم کے ساتھ دیگر ویٹامنز، امائنو ایسڈز لے سکتے ہیں تاکہ جسم کو کیلشیم جذب کرنے میں آسانی اور مدد دی جاسکے۔
سپلیمنٹس منتخب کرنے کے حوالے سے مزید معلومات کیلئے، آپ صرف ہمارے معاون فرد سے رجوع کیجئے جس نے آپ کو مدعو کیا ہے۔

متوازن صحت کا راز

More Related Content

متوازن صحت کا راز

• 1. متوازن صحت کا راز